Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مرزا ادیب

ناشر : ظفر علی راجہ

سن اشاعت : 1981

زبان : Urdu

موضوعات : خاکے/ قلمی چہرے

صفحات : 235

معاون : مظہر امام

ناخن کا قرض
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

میرزا ادیب اردو کے نامور افسانہ و ڈرامہ نگار اور نقاد تھے۔ ابتدا میں شاعری کو ذریعہ اظہار بنایا مگر پھر نثر کو اپنی شناخت بنالیا۔ کچھ عرصہ وہ ’’ادب لطیف‘‘ لاہور کے مدیر بھی رہے۔ میرزا ادیب کی تصانیف میں صحرا نورد کے خطوط ، صحرا نورد کے رومان ، دیواریں ، جنگل ، کمبل ، حسرت تعمیر ، متاع دل ، کرنوں سے بندھے ہاتھ ، فصیل شب ، شیشے کے دیوار ، آنسو اور ستارے ، ناخن کا قرض اور ان کی خودنوشت سوانح ’’مٹی کا دیا‘‘ شامل ہیں۔زیر نظر کتاب "ناخن کا قرض"ان کے لکھے ہوئے خاکوں اور قلمی چہرعوں کا مجموعہ ہے ، اس مجموعہ میں صلاح الدین احمد ، اختر شیرانی ، سجاد ظہر ، ابن انشاء ، شاہد احمد دہلوی ، سعادت حسن منٹو ، اور مصطفی زیدی وغیرہ جیس عظیم شخصیات پر لکھے گئے خاکے شامل ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے