aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"ناقابل فراموش داستان" جس میں مرتب نے ایسی کہانیوں کو یکجا کیا ہے جس سے انسان کو خدا کی طرف رغبت ہو۔ جب انسان ہر طرف سے مایوس ہو جاتا ہے اور اس کو کوئی رہ سجھائی نہیں دیتی تب وہ ایک ہی ذات کی طرف متوجہ ہوتا ہے وہ ذات خدا کی ذات ہے ۔ کتاب میں اسی طرح کی حکایات کو جمع کیا گیا ہے تاکہ انسان خا کے قریب آ سکے اور اس کو خدا کی موجودگی اور اس کی حاجت روائی کا احساس ہمیشہ بنے رہے۔ اس کتاب کے دو حصے ہیں دوسرے حصہ میں پہلے حصہ کے ہی تسلسل کو آگے بڑھایا گیا ہے۔ دونوں حصے مل کر ہی ایک مکمل کتاب بنتے ہیں۔ اس میں زیادہ تر اخلاقی و اصلاحی قصے شامل ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free