aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "نسیم حجازی" کی کتابیات پر مشتمل ہے۔ جس کو ڈاکٹر تصدیق حسین راجا نے مرتب کیا ہے۔ابتدا میں مختصر سوانحی خاکے کے ساتھ حالات زندگی بھی شامل کتاب ہیں۔ اس کے علاوہ علمی وادبی آثار ،طنز ومزاح،سفر نامہ،ناولوں کے تراجم،نسیم حجازی پر غیر مطبوعہ مضامین ،انتخاب ،اداریے اور مطبوعہ مضامین کی فہارس بھی شامل کی گئی ہیں۔یہ مختصر رسالہ نسیم حجازی کی فن اور شخصیت پر روشنی ڈالتااہم اور معلوماتی ہے۔