Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : رضیہ حامد

اشاعت : 001

ناشر : رضیہ حامد

سن اشاعت : 1983

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تاریخ

ذیلی زمرہ جات : ہندوستانی تاریخ

صفحات : 393

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

نواب صدیق حسن خاں
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جس عہد میں مغلیہ سلطنت کا زوال شروع ہوا اسی عہد میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے آزادی کی تحریک کی شروعات کر دی تھی اور انہوں نے ایسا لائحہ عمل تیار کیا تھا کہ ان کی تحریک مدتوں تک چلتی رہی۔ ان کے بعد اس تحریک کو شاہ عبد العزیز نے آگے بڑھایا اور ان کے بعد اس تحریک سے نواب صدیق حسن خان جڑ گئے اور اسی تحریک کی ایک کڑی سید اسمعیل شہید کی شہادت ہے۔ نواب صدیق حسن خان بھوپالی ہندوستان کے ان چند علماء کبار میں سے ہیں، جن سے پورا عالم اسلام واقف ہے۔ وہ ایک نابغۂ روزگار تھے جنہیں جملہ علوم اسلامیہ میں کامل عبور حاصل تھا، لیکن ان کے تخصص کے موضوعات قرآن، علوم القرآن، سنت، فقہ الحدیث اور تصوف تھے۔ انہوں نے کم وبیش دو سو سے زائد چھوٹے بڑے رسائل اور اصلاحی وعلمی اور تحقیقی کتابیں تالیف کیں جن میں ان کی طبع زاد کم اور تلخیص، تدوین ایڈیٹنگ زیادہ ہے۔ اس کتاب میں انہی صدیق حسن خان کے حالات کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ملکہ بھوپال شاہ جہاں بیگم نے صدیق حسن خان سے نکاح ثانی کیا تھا۔ انہوں نے ملکہ کے تعاون سے مملکت میں اہم اصلاحات کیں، نفاذ شریعت، علوم کی نشرواشاعت اور بدعات کے خاتمہ کے لیے اہم اقدامات کیے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے