aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب تعلیم کےمتعلق نئےنظام کو پیش کرتی ہے۔اس کتاب میں موجودہ اسلامی تعلیمی نظام کی کمیوں کوبتاتےہوئے،انھیں دور کرنےکےحل بتائےگئے ہیں۔علم اورامامت کا رشتہ،تقسیم امامت کا ضابطہ،موجودہ تعلیمی نظام کے بنیادی نقوص،موجودہ صورت حال،انقلاب امامت کے لیے انقلابی تعلیم ناگزیرہے،وغیرہ عنوانات کےتحت اسلامی تعلیمی نظام کو سمجھایا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free