aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"نئے فسانے"ہندوستان کے جدید افسانوی ادب کی تصویر ہے۔اردو ہندی گجراتی ،مراٹھی ،تامل ، تلگو،بنگالی،بہاری ،افسانہ نگاروں کے بہترین نقوش اس میں شامل ہیں۔ابھی یہ تصویر مکمل نہیں ،لیکن اس سے اتنا ضرورمعلوم ہوتا ہے کہ تنوع ،طرز ،انشا ،موضوع اور جمالیاتی درک کے اعتبار سے ہندوستانی افسانہ کسی دوسری زبان کے بڑے بڑے افسانوی ادب کے مقابلے پر رکھا جاسکتا ہے۔پیش نظرانتخاب میں عصمت چغتائی، شیلا سمیر، محمد حسن عسکری، سنتوش کیشپ، کرشن چندر، دھرم پرکاش ،منٹو، مہندر ناتھ وغیرہ کےکل تیس افسانے شامل ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ اس افسانوی مجموعہ کو کرشن چند نے منتخب کیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets