aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب سلسلے وار انگریزی ناول کا اردو ترجمہ’نظارہ پرستان‘ ہے۔ دراصل اس طرح کے ناول عام طور سے اقتصادی نظریے کے تحت لکھے جاتے ہیں۔ ایسے ناول نگار کو عوامی مقبولیت حاصل ہوتی ہے اور ایسے تخلیق کار عام طور سے عام قاری کے ذہنی سطح اور اس کی نفسیات کا مشاہدہ کرنے کے بعد اپنی تخلیقی صلاحیت کو بروئے کار لاتے ہیں۔ ظاہر ہے ان ناولوں کو دیگر زبانوں میں تراجمے کرکے دوسری زبانوں کے قارئین تک پہنچانے کا کام کیا جاتا ہے۔ توہم پرستی کے دور میں مافوق الفطرت جیسے کرداروں میں قاری کو ایک خاص مزہ ملتا ہے۔ ایسے ناولوں میں عقلوں کو حیران کردینے والے مناظر کی منظر کشی اور ہوا میں تحلیل ہونے والے کرداروں کا ذکر بھی ہوتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free