aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ نظیر اکبر آبادی کے کلام کے تجزیاتی مطالعہ پر مبنی تصنیف "نظیر نامہ" ہے۔ جس کو مخمور اکبر آبادی نے لکھا ہے۔ کتاب میں نظیر کی حیات اور فکر و فن سے متعلق اہم مواد کو بڑی جانفشانی سے اکٹھا کیا گیا ہے۔ کتاب کافی ضخیم ہے جس میں تفصیل کے ساتھ نظیر کی زندگی اور شاعری کے باریک سے باریک نکتہ پر بات کی گئی ہے۔ اردو کے عوامی شاعر نظیر اکبر آبادی اپنی ٹھیٹ عوامی زبان اور عام موضوعات کے لیے معروف ہیں۔ نظیر نے اپنے کلام میں عوامی موضوعات کو عام زبان اور عام لہجہ میں نظمیہ پیرائیہ میں ڈھالا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free