aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رابندرناتھ ٹیگور کی عبقری شخصیت ہر آیئندگان کے لئے مشعل راہ کی طرح ہے۔ ان کا نام ہندوستانی معاشرت کے بنیاد گذاروں میں ہے۔ پیش نظر کتاب معاصرین کے گلہائے عقیدت کا ایک گلدستہ ہے جس میں متعدد نظمیں ہیں۔ کتاب میں ٹیگور کی کچھ چنندہ نظموں کا اردو ترجمہ بھی پیش کیا گیا ہے۔