aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ ستار طاہر کا دلچسپ ناول " نیلی جھیل کا خزانہ " ہے۔ جو بچوں کے لیے نصیحت آمیز قصوں پر مبنی ہے۔ جس میں تجسس بھی ہے، حیرت بھی اور درس و تدریس بھی ہے۔ بنیادی طور پر یہ جاسوسی ناول ہے۔جس کے مطالعے سے بچے نہ صرف کچھ سبق حاصل کریں گے بلکہ دلچسپ اور حیرت انگیز واقعات سے لطف اندوز بھی ہوں گے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free