aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نیتا جی سبھاس چند بوس آزاد ہند فوج کے سپاہی اور اس کے بنیاد گزار ہیں۔ جنگ آزادی میں ان کی خدمات اور ان کے سپاہیوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جاتی رہینگی۔ اس کتاب میں نیتاجی کی زندگی کے اہم پہلووں پر روشنی ڈالی گئی ہے اور ان کے بلن اور دیگر اسفار کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ چونکہ کتاب کے مصنف خود ایک فریڈم فائٹر ہیں، اس لئے کئی مواقع پر دونوں کا وقت ایک ساتھ گزرا ہے، نیز کتاب کے واقعات تو سچے ہیں لیکن اسلوب اور انداز بیان میں کہانی پن ہے اس لئے قارئین کے لئے دلچسپی سے خالی نہیں۔