aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
نثار بریلوی کی شاعری میں عام طور سے کہا جاتا ہے کہ تصوف کا رنگ گہرا نظر آتا ہے۔ ویسے ان کی مجموعی شاعری میں ایک طرح فدائیت پائی جاتی ہے۔ ان کی پیدائش و پرورش ایک دینی اور علمی گھرانے میں ہوئی۔