Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Editor : Rasheed Amjad, Farooq Ali

Edition Number : 001

Publisher : Federal Government College, Rawalpindi

Year of Publication : 1981

Language : Urdu

Categories : Language & Literature

Sub Categories : IntiKhab

Pages : 888

Contributor : Mazhar Imam

pakistani adab
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

بقول فیض احمد فیض، "پاکستانی ادب" وہ ہے جس میں پاکستانی روایات،حالات، پس منظر اور بیش منظر سے مطابقت موجود ہو۔ اس میں مقامیت کے مقاصد کے ساتھ آفاقیت بھی موجود ہے۔" گویا کسی بھی ملک کا ادب اس کے ماحول ،معاشرت،مذہب، تہذیب و تمدن، اجتماعی خوابوں اور عوامی آرزؤں کا ترجمان ہوا کرتا ہے۔ قیامِ پاکستان کے بعد تخلیق پانے والے شعری اور نثری ادب کو پاکستانی ادب قرار دیا جاسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب "پاکستانی ادب" کی مختلف اصناف کا انتخاب ہے۔ جس سے پاکستانی ادب اور ثقافت کا تشخص اجاگر ہوتا ہے۔ یہ انتخاب پانچ جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلی جلد میں تین عنوانوں "پاکستانی ثقافت کی شناخت"، پاکستانی ادب کی روایت" اور "پاکستانی ادب: مسائل، تجزئے اور تنقید" کے تحت بہترین مضامین شامل ہیں۔ دوسری جلد پاکستانی ادب کی نثری اصناف سے متعلق ہے۔ جس میں سفر نامہ، طنز و مزاح، افسانہ، انشائیہ اور خاکوں کو شامل کیا گیا ہے۔ تیسری جلد پاکستانی ادب کی شعری اصناف سے متعلق ہے۔ جس میں ۱۹۷۴ سے ۱۹۸۰ تک کی شعری اصناف کا انتخاب شامل ہے۔ چوتھی جلد پاکستان کے بصری فنون سے متعلق ہے جس میں دستکاری، مصوری، فن خطاطی، ڈرامے، فن تعمیر، جیسے مضامین شامل ہیں۔ جبکہ پانچویں جلد پاکستانی تنقید سے متعلق ہے جس میں ۱۹۴۷ سے ۱۹۸۲ تک کی پاکستانی تنقید کا انتخاب پیش کیا گیا ہے۔ ان پانچوں جلدوں کو مشترکہ طور پر رشید امجد اور فاروق علی نے منتخب و مرتب کیا ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now