aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
" پاکستانی معاشرہ اور ادب" پاکستانی معاشرہ ،اس کی تاریخ ،تہذیب ،مذہب ،سماج بالخصوص ادب سے متعلق معلومات فراہم کرتی اہم کتاب ہے۔یہ کتاب پاکستان اسٹڈی سنٹر کے تحت منعقدہ سیمینار بعنوان" پاکستانی معاشرہ اور ادب" کے مقالات اور خطبات پرمشتمل ہے۔جس کے مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ تخلیق کاروں نے اپنے فرائض کہاں تک ادا کیے۔انھوں نے نئے معاشرے کی امنگوں ،خواہشوں ،امیدوں ،آنسوؤں اور مسکراہٹوں کی کتنی حقیقی ترجمانی کی ہے۔ان کی تخلیقات میں فن و فکر کے ساتھ جمالیاتی پہلو ؤں کا کہاں تک دخل ہے اور اپنے معاشرے کی تعمیر میں ان کا کیا کردار رہا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free