aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
جہاں پانی ہے وہاں زندگی ہے۔ اس لئے انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت کو کبھی کم کرکے نہیں دیکھا جا سکتا ہے۔ پیس نظر کتاب میں پانی کی اہمیت کو مختلف نظریات سے وضاحت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔