aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
"پیامی شاعری"ڈاکٹر نصرت اندرابی کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں پیامی شاعری کے امکانات کو اجاگر کرتے ہوئے تین عظیم شاعر مولانا الطاف حسین حالی، اکبر الہ آبادی اور علامہ اقبال کی شاعری کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب کو چھ ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں پیامی شاعری اور اس کے امکانات سے بحث کی گئی ہے۔ دوسرے باب میں حالی کے پیام کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ تیسرے باب میں اکبر کے پیام کی خصوصیات، چوتھے باب میں اقبال پر حالی کے اثرات، پانچویں باب میں اقبال پر اکبر کے اثرات اور چھٹے باب میں حالی، اکبر اور اقبال کا تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets