aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
پروفیسر نذیر احمد اردو اور فارسی کے نامور محقق اور مستند عالم اور دانشور ہیں ۔وہ بیک وقت فرہنگ نویسی کے ماہر ، متنی تنقید کے نقاد، دکنیات کے رمز شناس ،اور پدم شری اعزاز یافتہ ادیب تھے۔ زیر نظر کتاب "نذیر احمد محقق اور دانشور" شاہد ماہلی کی ترتیب کردہ کتاب ہے ، اس کتاب میں اردو کے عظیم شخصیات کے نذیر احمد کے فن اور شخصیت پر لکھے گئے مضامین شامل ہیں، جن حضرات کے مضامین کو اس کتاب میں شامل کیا گیا وہ حسب ذیل ہیں۔ پروفیسر عطا کاکوی، پروفیسر سید حسن، پروفیسر سید امیر حسن عابدی، پروفیسر اسلوب احمد انصاری، پروفیسر مختار الدین احمد، جسٹس خواجہ محمد یوسف، پروفیسر محمد حسن، ڈاکٹر خلیق انجم ، پروفیسر نورالحسن انصاری، ڈاکٹر کبیر احمد جائسی جبکہ جناب علقمہ شبلی کا لکھا ہوا منظوم تاریخی قطعہ بھی شامل ہیں۔
Read the author's other books here.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free