Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : بشیشر پردیپ

اشاعت : 001

ناشر : فکر جدید، لکھنؤ

سن اشاعت : 1958

زبان : Urdu

موضوعات : افسانہ

صفحات : 215

معاون : ریختہ

پیاس
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر تبصرہ کتاب "پیاس" بشیشر پردیپ کا افسانوی مجموعہ ہے، افسانوں میں نفسیاتی مسائل اور فرد کی زندگی کے مسائل کو بخوبی پیش کیا گیا ہے، جن میں سماج کا عکس بھی بخوبی نظر آتا ہے، افسانہ 'سکون' مدھو کی نفسیاتی کیفیت کو بیان کرتا ہے، جو کیپٹن راجیش کی منتظر ہے، اس کی موت کا یقین نہیں کرتی ہے، شادی کے دو ماہ بعد بھی وہ ذہنی کشمکش میں مبتلا ہے، پھر ایک ایسا واقعہ پیش آتا ہے، جس کی وجہ سے وہ راجیش کی موت پر یقین کرلیتی ہے، افسانہ بہت خوبصورت طریقہ سے بنا گیا ہے۔ 'گھسیٹن' کی تکالیف پر روشنی ڈالی گئی ہے، جس میں غربت کے مسائل بخوبی نظر آتے ہیں۔ 'شادی سے پہلے' افسانے میں دو کامیاب لوگوں کی محبت اور اس کے مسائل پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ افسانہ 'دس سال بعد' میں راکیش اور منجری کی نفسیاتی صورت حال پرروشنی ڈالی گئی ہے، راجیش منجری کو پسند کرتا ہے، لیکن محبت نہیں کرتا، افسانے کا اختتام بہت دلچسپ ہے۔ پردیپ کے افسانوں میں تمہیدی گفتگو نہیں ہے، زبان و بیان بھی خوب ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے