aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مینا ناز کا مشہور سماجی ناول ’پیاس‘ ایک زمانے تک کافی پسند کیا گیا۔ ظاہر اردو میں خواتین ناول نگار مرغوب موضوع سماج اور گھریلو زندگی کے ارد گرد زیادہ رہا ہے، تاہم اس سے ایک تہذیب اور اس تہذیب میں نسل نو کے پروان چڑھنے کے مرحلوں کا ذکر ہوتا ہے اور یہ کوئی آسان موضوع نہیں ہے۔ ناول میں پیاس کو ایک علامت کے طور پر لیا گیا ہے اور اسے کئی معنی میں استعمال کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free