aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ناول الیکژنڈر فادئیف کا مشہور ناول ہے جس میں اپنے ملک سے بے پناہ محبت دکھایا گیا ہے۔ اس محبت کا جذبہ اتنا قوی تھا جو مرکزی کردار کو دیش بھکتی کی جنگ میں ڈھکیل دیتا ہے۔ یہ وہی جنگ ہے جسے تاریخ میں جرمن قبضے سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ انتہائی المیہ کو درشاتا یہ ناول روس کے فیصلہ کن سیاسی تقدیر پر بھی کھل کر روشنی ڈالتا ہے۔ کہانی کا ٹائم فریم بیسویں صدی کا نصف اول ہے۔ سفاکی، وضاحت اور بے باکی کی حد تک دو جلدوں میں لکھا گیا یہ ناول روس کی ادبی تاریخ میں صحیح معنوں میں حقیقت پسندی کی تحریک کی نمائندگی صف اول میں کھڑا ہو کر کرتا ہے۔ اردو میں اس کا ترجمہ خدیجہ عظیم جیسی مشاق مترجم نے کیا ہے۔ جب کہ انگریزی میں اس کا ترجمہ the young guard کے نام سے کیا گیا۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free