by Qazi Mohammad Suleman Salman Mansoor Puri
rahmatul lil aalameen
Volume-001
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Volume-001
سفرنامہ جہاں کا بھی ہو جس ملک کا ہو موجودگان اور پسماندگان کے لئے میل کا پتھر ثابت ہوتا ہے۔ کتاب ’رحمۃ اللعالمین‘ بھی ایک سفر نامہ ہےمگر یہ سفرنامہ عقیدت کا ہے اور اس لئے اسے غیر معمولی تسلیم کیا جاسکتا ہے۔ اہل ایمان کا سفر حج ہو زیارت یقیناً عقیدت سے لبریز ہوتا ہے۔ جب ایسے پاکیزہ سفر کا ذکر ہو اور احساس بھی حد درجہ پاکیزہ ہو تو سفر کے واقعات کے دوران راہ میں آنے والا پتھر بھی پھول کی مانند لگتا ہے۔ ایسے سفر میں راوی کی نظر سے ایک ذرہ بھی اوجھل نہیں ہوتا ہے۔ ہر لمحہ، ہر ساعت عقیدت میں بڑھنے والے قدم بھی شمار ہوتے ہیں اور ان اعداد وشمار کا سفر نامے میں لامحالہ ذکر ملتا ہی ہے۔ یقیناً اس سے کتاب کی معتبریت اور اہمیت دوبالا ہوجاتی ہے۔ کتاب کے مصنف قاضی محمد سلیمان منصور پوری کا اظہار عقیدت کتاب کے ورق ورق سے عیاں ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free