aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ ایک پولش ناول ہے جسے اردو میں ترجمہ کیا گیا۔ ناول کی کہانی یورپ میں دوسری جنگ عظیم کے آخری چند دنوں کے دوران رونما ہوئی، اور پولینڈ میں کمیونسٹ مخالف مزاحمت کے خلاف دبی ہوئی سیاسی اور اخلاقی الجھنوں کو بیان کرتی ہے۔ اس ناول کو ۱۹۵۸ میں فلمایا گیا۔