aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
رسیدی ٹکٹ (دوسرا ایڈیسن) عظیم شاعرہ و ادیبہ امریتاپریتم کی آپ بیتی ہے۔ اسے انہوں نے اپنے دونوں بچوں کندلاں اور نوراج کے نام انتساب کیا ہے۔ مصنفہ نے اپنی اس کتاب میں 1981سے لیکر وفات تک کے حالات زندگی جن میں بچپن، جوانی، شادی بیاہ، بچے، ادبی سفر کا آغاز کے علاوہ زندگی کی مختلف نشیب و فراز ، ملک کی حالات و واقعات کو نہایت ہی خوبصورتی کے ساتھ پیش کیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free