aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب اسلامی تصوف کے بنیادی سنگ میل کو بیان کرتی ہے۔ اس میں اسلام کے ان صوفیہ کا ذکر کیا گیا ہے جنہیں ،معمار تصوف کہا جا سکتا ہے جن کی محنت سے تصوف پورے عالم میں پھیلا اور اس نے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی۔ اس لئے اس میں معروف صوفیوں کی محنت اور ان کا مجاہدہ کو بیان کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free