aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر مطالعہ "رجال الغیب"ایک مختصر سی کتاب ہے جس سے لوگوں کو قدرے رہنمائی ملے گی جو رجال الغیب کی تلاش میں سرگرداں ہیں۔وہ لوگ ضرور استفادہ کریں گے جنھیں رجال الغیب کی قوت کاادراک ہے۔وہ لوگ ضرور مطالعہ کریں گے جنھیں رجال الغیب سے کبھی ملاقات ہوئی ہے یا ان سے واسطہ پڑا ہے۔ رجال الغیب وہ مردان خدا ہیں جو مصیبت میں کام آتے ہیں۔جو بغیر احسان جتائے درماندہ راہ کی راہنمائی کرتے ہیں۔رجال الغیب کا ایک اپنا جہان اور ایک اپنا نظام ہے۔