aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ رقعات محب حسین کے ہیں جس میں فلسفہ الہیات کے اسرار باطنی اور ادق مسائل علم تصوف و اخلاق نہایت ہی سلیس زبان میں بیان کئے گئے ہیں ۔ وہ باتیں جو برسوں ریاضت و مجاہدہ کر کے سمجھ میں آتی ہیں انہیں اس کتاب میں قاری چند گھنٹوں میں سمجھ سکتاہے۔