by Mirza Salaamat Ali Dabeer
saba masani
Mirza Dabeer Ke 14 Marsiyon Ka Majmua
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Mirza Dabeer Ke 14 Marsiyon Ka Majmua
مرزا سلامت علی دبیر اردو شاعری میں بحیثیت مرثیہ نگا رمعروف ہیں۔ اردو مرثیہ نگاری میں میر انیس و مرزا دبیر کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ ان دونوں حضرات کے کلام پر کئی تحقیقی و تنقیدی کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ پیش نظر کتاب "سبع مثانی" میں مرزا دیبر کے مرثیوں کو یکجا کیا گیا ہے۔ کلام دبیر تشبیہات و استعارات کی جدت کے باعث بہت بلند ہے۔ اس کے علاوہ مضمون آفرینی ،صنائع و بدائع کے استعمال میں بھی دبیر جواب نہیں رکھتے، دبیر نے جس قدر انوکھے اور گوناگوں انداز میں زبان کو اپنے مراثی میں اجنبی پن کے ساتھ استعمال کیا ہے اس قدر کسی دوسرے مرثیہ نگار نےاستعمال نہیں کیا۔اس لیے دبیر کے مرثیے ہمارے شعر وادب سے ذوق وابستگی کے جس قدرضامن ہیں یا ہوسکتے ہیں ۔اس مجموعہ میں دبیر کے چودہ مراثی شامل ہیں۔ فہرست میں مصرعہ مطلع کے علاوہ مرثیہ کی مختصر کیفیت یعنی مرثیہ کس بیان میں ہے اور مرثیہ کے بندوں کا تذکرہ بھی کیا گیا ہے۔ کتاب کے شروع میں مرزا دبیر کے کلام پر سیر حاصل گفتگو بھی کی گئی ہے۔
Mirza Salaamat Ali Dabeer (1803–1875) was a leading Urdu poet who excelled and perfected the art of Marsiya writing. He is considered the leading exponent of Marsiya Nigari or marsiya writing along with Mir Anis.
Mirza Dabeer was born in 1803 in Delhi. He started reciting marsiya since childhood during muharram ceremonial gatherings called majalis (singular-majlis). He started writing poetry under the tutelage of Mir Muzaffar Husain Zameer.[1] Dabeer himself was an erudite scholar of his time. He migrated from Delhi to Lucknow, where he found suitable environment to develop and demonstrate his skills in marsiya writing. According to Maulana Muhammad Husain Azad in Aab-e-Hayat quoting Tazkira-e-Sarapa Sukhan, there is confusion regarding his father’s name because of two different names mentioned in Tazkira-as-Ghulam Husain /Mirza Agha Jan Kaghazfarosh. Mirza Dabeer died in Lucknow in 1875 and is buried there.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets