aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سفر نامہ لکھنے کا چلن اردو ادب میں پرانا ہے حالانکہ اب اس چلن میں تیزی سے کمی آرہی ہے ۔ یہ کتاب بھی سفر نامے کے طرز پر ہی ہے۔اس میں مصنف نے تین بڑے اور طاقتور ممالک سابقہ سوویت یونین ، امریکہ اور برطانیہ کے کئی بار دورے کیے اور وہاں کے حالات زندگی کا گہرا مطالعہ و مشاہدہ کیا اور انہیں کتابی شکل دی ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے جہاں بہت سے انکشافات ہوتے ہیں اور بدلتے ہوئے دور کی رفتار کا اندازہ ہوتا ہے وہیں یہ بات بھی واضح ہوتی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے۔ زبان و لہجہ میں تسلسل ہے اس لئے پڑھنے میں دل بستا ہے اور دنیا کی نئی نئی چیزیں معلوم ہوتی ہیں جس سے یقین ہوجاتا ہے کہ واقعی سفر وسیلہ ظفر یعنی سفر سے کامیابی کی راہیں کھلتی ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free