aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سلطان صلاح الدین ایوبی نے آخری چھ سالوں میں صلیبیوں پر جو یلغاریں کی ہیں اس کتاب میں ان کا ذکر کیا گیا ہے کیونکہ اول اول تو وہ اپنے مسلمان بھائیوں سے ہی نبردآزما رہا اور جب اس نے مسلمانوں کو زیر کر لیا تب وہ صلیبیوں پر قہر بن کے ٹوٹ پڑا اور محظ چند سالوں میں اس نے فلسطین اور بیت المقدس کو فتح کر لیا۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free