aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آپ ﷺ کی ذات سے مسلمانوں کی عقیدت ووابستگی اور قوم مسلم پر حضور کے فیضان واکرام کا اظہار ہر دور اور ہر زمانے میں نعت گوئی کا موضوع اور محور رہاہےمگر شعری اصناف میں نعت گوئی، ذات رسول کے محاسن وخصائص کا بیان کرنا اور پیغمبر اعظم کی صفات، اخلاق وکردار کو شعری جامہ پہنانا اور حضور ﷺکی منظوم پیکر تراشی ایک دشوار اور مشکل کام ہے، ناز قادری کی یہ کتاب "سلسبیل نور" بھی نعتیہ شاعری کا منفرد اور معیاری مجموعہ کلام ہے ، اس مجموعہ کی ابتدا"تری شان جل جلالہ" کے عنوان کے ساتھ حمد باری سے ہوتی ہے اور اس کے بعد نعتوں کا سلسلہ ہے، جن میں ناز قادری نےان تمام موضوعات کا احاطہ کیا ہے جو حضرت محمد ﷺ کی ذات سے نسبت رکھتے ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free