aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
علم بحریات یعنی oceanography ایک باقاعدہ ایک منضبط علم ہے۔ سمندر اس زمین کا جزو لاینفک ہے۔ ان میں پایا جانے والا حیاتیاتی تنوع زمین کی بقا کا ضامن ہے۔ یہ کتاب ایسے ہی موضوعات سے سروکار رکھتی ہے۔ دلچسپ پیرائے اور آسان زبان میں تحریر کردہ اس کتاب میں سمندر کی کہانی، یہ کیسے بنے، اس کا پانی، اس خشکی پر اثر، پانی کی شکلیں، سمندر کی تہہ، ان میں بر اعظموں کی بنیادیں، اس کے پانی کی حرکتیں، بہتے دریا، اس میں پائی جانے والی مچھلیاں، دیگر سمندری جانور، سیپی کیا ہے، مونگے، اسفنج، مچھلیوں کے لمبے سفر، اس کی گہرائیاں، اس میں پائے جانے والے دولت کے انبار، انسانوں کو اس سے ملنے والی خوراک، سمندری موسم اور اس کے پرندے جیسے اہم موضوعات کا بخوبی احاطہ کیا گیا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free