aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کتاب سے اقتباس، ’’کتاب میں سنسکرت شاعری کے بام عروج یعنیتاریخی رزمیوں اور تخلیقی رزمیوں کے حوالے سے ہی زیادہ تر گفتگو کی گئی ہے کیوں کہ سنسکرت شاعری میں عظمت کا پیمانہ تو تخلیقی رزمیہ ہی تھا۔۔۔۔۔ سنسکرت کا قدیم ادب آریوں کا رہین منت ہے۔ آریوں نے جب ہندوستان میں قدم رکھا، ان کا سابقہ غیر آریوں سے پڑا۔ آریوں کے سامنے متعدد مسائل تھے۔ ان میں سب سے بڑا مسئلہ نسل اور خون کا تحفظ تھا اور اس لئے آریوں نے ورناآشرم کا نظام بنایا۔‘‘ ’سنسکرت شاعری‘ کے حوالے سے کتاب میں ملاحظہ کیجئے۔
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Register for free