aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مغربی امرا وسلاطین میں نیپولین بونا پارٹ کا نام سرفہرست لیا جاتا ہے جنہوں نے سکندر اعظم کے بعد دیدہ ودلیگری میں دنیا بھر میں مشہور ہوئے۔ نیپولین کو اس لئے بھی جانا جاتا ہے کہ انہوں نے حکومت کرنے کے کئی اصول وضع کیے اور اپنے طور پر ایک تہذیب اور معاشرہ کو تشکیل دینے اور اسے رائج کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ زیر نظر کتاب ’سرگزشت نیپولین بونارٹ‘ میں تاریخ کے گم شدہ گوشوں پر بھی روشنی پڑتی ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free