aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ایک شاعر اپنے احساسات و جذبات کے حوالے سے جو کچھ محسوس کرتا ہے اس کا اظہار اپنی شاعری میں کردیتا ہے۔ زیر نظر مجموعے کو شاعر نے اپنے ہر طرح کے اشعار سے مرصع کیا ہے۔ اس مجموعے میں شاعر نے اپنے سیاسی ، سماجی اور مزاحمتی تجربات کو شعر کے سانچے میں ڈھال کر پیش کیا ہے۔ اس میں تنگدستیوں کا ذکر ہے تو حوشحالی میں سرمستیوں کی بات بھی ۔ جمالیات کا اشارہ ہے تو بیزاری کا راگ بھی ، نظریاتی سوچ بھی ہے اور قومی امنگ بھی غرضیکہ ہر طرح کے تجربات و مشاہدات کو شعری جامہ پہنا کر سامنے لا کھڑا کردیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets