aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر "شجر ممنوعہ" صدیق مجیبی کا شعری مجموعہ ہے۔ صدیق مجیبی بیسویں صدی کی چھٹی اور ساتویں دہائی میں ابھرنے والے جدید غزل گو شاعر ہیں۔ ان کے اس شعری مجموعہ میں شامل غزلوں میں بلا کی چاشنی اور بہاو ہے۔ ان کی غزلوں میں ایک قسم کی راست بازی ہے۔ ان کے یہاں تشکیک اور تجسس کے بھی کئی پہلو نکل آتے ہیں۔ ان کی غزلیں مقابلاتی امتحان بھی شامل ہیں۔ مثال کے طور پر مقابلاتی امتحان میں شامل ان کی ایک غزل کا مطلع پیش خدمت ہے۔ اے روشنی طبع جلا کیوں نہیں دیتی، خالی ہے مکاں آگ لگا کیوں نہیں دیتی۔ مکمل غزل اسی مجموعہ میں پڑھی جا سکتی ہے۔
Siddique Mujibi,who was the son of Md. Mujib Gaddi was born on 8 July 1931 at Ranchi (Jharkhand). He taught Urdu at Ranchi University and retired from there as H.o.D. Siddique has also been the vice chairman of Bihar Urdu Academy. His kalaam 'Shajar-e-mamnuaa' has been published so far.
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free