aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید شاہ وارث حسن صاحب کے ملفوظات پر مبنی یہ کتاب ہے جس میں ان کے وقتا فوقتا ملفوظات کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی آپ کے مختصر احوال پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ ملفوظ کئی تاریخی حیثیتوں سے بھی اہمیت کے حامل ہے۔