aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سید شاہ وارث حسن صاحب کے ملفوظات پر مبنی یہ کتاب ہے جس میں ان کے وقتا فوقتا ملفوظات کو یکجا کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی آپ کے مختصر احوال پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ ملفوظ کئی تاریخی حیثیتوں سے بھی اہمیت کے حامل ہے۔
مولانا سید شاہ وارث حسن کوڑوی کی پیدائش کوڑہ جہان آباد ضلع فتحپور میں مشہور بزرگ سید شاہ مخدوم قطب الدین سالار بڈھ کے خاندان میں ہوئ، آپ مولانا رشید احمد گنگوہی سے بیعت اور مجاز بیعت و ارشاد تھے۔ آپ تعلیم حاصل کرنے کے بعد لکھنؤ کی ٹیلہ والی مسجد (ٹیلہ شاہ پیر محمد) میں ہی درس و تدریس کی خدمات انجام دیتے رہے.
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets