Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

صوفیا کا یہ طریقہ رہا ہے کہ وہ اپنے مریدین کو وقتافوقتا مکتوبات ارسال کرکے ان کے دل کو تصوف و معرفت و سلوک کے لیے پابند رکھتے تھے ۔ اول مرید آسانی سے نہیں بناتے تھے اور جب بنا لیتے تھے تو ان کی مکمل نگرانی بھی کیا کرتے تھے۔ کبھی بھی ان کے تئیں غافل نہیں رہا کرتے تھے ۔ یہ خطوط بھی مرید ین کو لکھے گئے ہیں جن میں مختلف مسائل کو بیان کیا گیا ہے ۔ جیسے پہلا خط درود شریف پر ہے جس میں صحابہ کے طریقہ کار کا خصوصی ذکر ہے ۔ دوسرا خط ایک اہم سوال کے جواب میں ہے کہ حضرت ابراہیم حضرت ہاجر ہ ؑوادی غیر ذرع میں چھوڑ کر چلے گئے اور واپس اس وقت آئے جب حضرت اسمعیل کی شادی ہوچکی تھی تو پھر قربانی کا واقعہ کب پیش آیا؟ تیسراخط نمائش پر ہے کہ ہرانسان کو نمائش سے بچنا چاہیے ۔ اسی قسم کے چند اور خطوط ہیں جو فائدہ سے خالی نہیں ہیں ۔ اس میں اس چیز کا احساس بھی ہوتا ہے کہ صوفیاکا اصلا ح کا طریقہ کیاتھا اور وہ اپنے مرید ین کے ساتھ کیسا سلوک رکھتے تھے ۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi

Get Tickets
بولیے