aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
کرنل کیسری سنگھ اپنے وقت کے مشہور شکاری رہے۔ انہوں نے شکار کی غرض سے عرصہ دراز تک دشت وصحرا کی خاک جھانا کیے۔ شکار کے دوران کئی جانوروں سے نبرد آزما ربھی ہوئے۔ اپنے تجربوں اور مشاہدوں کی روشنی میں جو کچھ قلم بند کیا کتاب ’شکار پابہ رکاب‘ کی صورت میں مشہور ہوئی۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free