aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
سکندر فہمی کا نام بطور ناقد اردو ادب میں بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں ہوگا۔ فکشن کی تنقید سے ان کا بہت گہرا ربط رہا ہے اور شعری تخلیقات پر بھی ان کی اچھی پکڑ رہی ہے۔ انگیزی زبان میں ان کی استعداد کا ایک زمانہ معترف ہے۔ وہ انگریزی سے اردو کی جانب مائل ہوئے اس لئے ہوسکتا ہے مزاج کی سخت گیری اس لئے رہی ہو کہ وہ کسی لاگ لپیٹ سے کام سروکار نہیں رکھتے تھے۔ زیر نظر کتاب ’سکندر فہمی‘ دراصل ان پر منعقدہ سیمینار میں پیش کیے گئے مقالات کا مجموعہ ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free