Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Dr. Waseem Rashid

Publisher : Matba Aala press, Delhi

Year of Publication : 2018

Language : Urdu

Categories : Research & Criticism, Women's writings

Sub Categories : Articles / Papers, Criticism

Pages : 209

Contributor : Dr. Waseem Rashid

sir syed ke mukhalifeen
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

About The Book

سر سید احمد خان کا شمار ہندوستان کی ان معتبر اور عظیم شخصیتوں میں ہوتا ہے۔ جنہوں نے تعلیم ، سیاست ، مذہب ، ادب ، معاشرت ، صحافت وغیرہ میں بڑے بڑے کار نامے انجام دے کر ہماری تاریخ میں لافانی نقش قدم چھوڑے اور زندگی کے ہر شعبۂ جات میں ہماری رہنمائی اور رہبری کی ہے۔زیر نظر کتاب ڈاکٹر وسیم راشد کا تحقیقی مقالہ ہے جس پر ڈاکٹر وسیم راشد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری کی تفویض کی گئی تھی ۔زیر نظر کتاب میں جہاں مقالہ نگار نے سر سید کے مخالفین کا احاطہ کیا ہے وہیں ایسے مخالفین کے چہروں سے بھی پردہ اٹھایا ہے جومخالفت کے با وجود سر سید کی موافقت کیے بنا نہ رہ سکے۔یہ پہلا تحقیقی مقالہ ہے جو مخالفین کو یکجا کرتا ہے۔ ابھی تک سرسید پر ہزاروں مقالے لکھے گئے ، تاہم سرسید کے مخالفین پر کوئی مبسوط مقالہ نہیں ہے۔اس مقالہ کو پانچ ابواب میں تقسیم کی گیاہے ، پہلاباب :سر سید کی شخصیت کے حوالے سے ہے ، دوسرے باب میں ، سر سید کے مذہبی ، ادبی اور سیاسی افکار کا جائزہ پیش کیا گیا ہے ، تیسرے باب می سر سید کے تعلیم اور تربیت کے نظریات کو بیان کی گیا ہے ، چوتھے باب میں ، سر سید کے معاصرین کا تذکرہے ، جبکہ پانچواں اور آخری باب مقالے کا ماحصل ہے۔

.....Read more
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25

Register for free
Speak Now