aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
دراصل کتاب ’سراج المبین‘ تاریخ امیر المومنین پر مبنی ہے مگر اس کا دائرہ کار اتنا وسیع ہے کہ اس میں دوسرے موضوعات بھی لامحالہ شامل ہوتے گئے۔ ظاہر ہے اسلامی تاریخ پر بات ہوگی تو صحابہ کرام کی سیرت کا ذکر بھی ہوگا۔ پھر معاملات کے پیش نظر سیاق وسباق ہی سے سہی حضورؐ کے طریقہ کار کا بھی ذکر ہونا فطری ہے۔ مجموعی طر پر کتاب ایک ساتھ کئی موضوعات پر منحصر ہے۔