aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
آپ ﷺ کی ذات سے مسلمانوں کی عقیدت ووابستگی اور قوم مسلم پر حضور کے فیضان واکرام کا اظہار ہر دور اور ہر زمانے میں نعت گوئی کا موضوع اور محور رہاہے،مگر شعری اصناف میں نعت گوئی، ذات رسول کے محاسن وخصائص کا بیان کرنا اور پیغمبر اعظم کی صفات، اخلاق وکردار کو شعری جامہ پہنانا اور حضور ﷺکی منظوم پیکر تراشی ایک دشوار اور مشکل کام ہے۔زیر نظر کتاب حیرت مرادآ بادی کے نعتیہ کلام کا شعری مجموعہ ہے۔ حیرت مرادآبادی کا نعتیہ کلام عشق رسالت مآب سے سے سر شار ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ان کے نعتیہ کلام کو پڑھ کر قاری عشق نبی میں ڈوب جاتا ہے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free