aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
'سیاسی پیشن گوئی‘ کتاب میں ہندوستان میں ہندو اور مسلمان کے ساتھ رہنے کا مسئلہ قلم کیا گیا ہے۔ ترجمہ پر مبنی اس کتاب میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ یہ مسئلہ صرف آپسی افہام و تفہیم کی بنیاد پر قائم ہے۔ وطن کا فریضہ کیا ہے اور دین تقاضہ کیا ہے، ان دونوں ہی نکات کو ملحوظ خاطر رکھنا ہی اچھے شہری کی پہچان ہے۔