aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر پروفیسر ہارون خاں شیروانی کی سیاست کے موضوع پر مبنی کتاب "سیاسیات کے اصول " ہے۔ کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں راج یا مملکت کے متعلق نظریوں اور دوسرے حصے میں حکومت کے کل پرزوں پر بحث کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی دنیا کے مختلف دستوروں خصوصا اپنے ملک ہندوستان کے نئے جمہوری دستور سے مثالیں بھی پیش کی ہیں۔تیسرے حصے میں بین ملکیت کے اصول کی تاریخ اور اس کے موجودہ صورت پر نظر ڈالی ہے۔ کتاب کے آخر میں سات سو کے قریب سیاسی اوردوسری اصطلاحوں کی دو فرہنگیں بطور ضمیمے بھی شامل ہیں۔جس سے قارئین انگریزی الفاظ کے معنی سمجھنے میں آسانی ہوگی۔قارئین اس سے بہتر طور سے سیاسیت اور حکومت ، جمہوریت کے اصولوں کو سمجھ جائیں گے۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free