aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
محض آٹھ صفحات پر مشتمل کانفرنس کی تقریر ہے جس کو موصوف نے اتفاق و اتحاد پر زور دیتے ہوئے ابتدا کی ہے، شیعہ و سنی کے درمیان جو دوری ہے اس کو دور کرنے کی بات پر بھی زور دیا گیا ہے ۔ تقریر کا پورا زور مسلمانوں میں اتفاق اور اعلی تعلیمی معیار کی باعلی کو لیکر ایک بہت کی خوبصورت خطبہ ہے ۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free