aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
امتیاز علی نے 6 مئی 1888 کے ایک اسلامی جلسے میں قیصر باغ لکھنو میں پنڈت اجودھیا ناتھ کے 20 اپریل والے لکچر کی تردید اور نیشنل کانگریس کی مخالفت میں ایک اسپیچ دی ۔ تقریر میں مسلمانوں کے ماضی کے تفاخرات کو ایک ایک کر کے گنایا گیا ہےاور اپنی ماضی کے ایام پر ایک خوشنما مستقبل کی امید دلائی جا رہی ہے کہ ہم اسی قوم کے افراد ہیں جس نے ایران و ہندوستان ۔ یورپ کو اپنی بہادری سے جیتا تھا اس لئے ہمیں کوئی ہلکے میں مت لے کہ ہم انگریزی میں پیچھے ہیں ۔ یہ سچ ہے کہ ہم انگریزی کی جدید تعلیم سے زیادہ آشنا نہیں ہیں مگر یہ بھی سچ ہے کہ ہمارے ذہن بہت ترقی یافتہ ہیں اس لئے ہمیں کسی کانگریس یا لیڈر کی ضرورت نہیں ہے ہم خود ہی اپنی تقدیر کا فیصلہ آپ لکھیں گے ۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets