aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب ’سکھ منی صاحب: ترجمہ اردو منظوم‘ کی نطمیں دراصل گرو ارجن دیو کی وہ ارشادات ہیں جو انہوں نے مقام رام سر میں کسی بیری کے پیڑ کے نیچے بیٹھ کر اپنے شاگردوں کے سامنے پیش کی تھیں۔ انہیں فرمودات کو بسمل دہلوی نے بہ زبان اردو نظم کے قالب میں ڈھالا ہے۔