aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب حیدر عباس رضوی کے مضامین کا مجموعہ ہے جو انہوں نےمختلف مواقع پر تحریر کیے۔اس کتاب میں شامل ابتدائی چار مضامین غالب پر ہیں جن میں ان کی شاعری اور شخصیت پر بھر پور گفتگو کی گئی ہے جبکہ چارمضامین علامہ اقبال پر ہیں اس کے علاوہ الگ الگ شخصیات اور ادبی موضوعات پر بھی گراں قدرمضامین ہیں۔
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Register for free