aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
ماہرین غالبیات میں حنیف نقوی کا نام معزز و معتبر مانا جاتاہے۔ وہ ایم مستند محقق کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ پیش نظر کتاب ’تحقیق و تدوین، مسائل اور مباحث‘ ان کی بہت مقبول ترین کتاب ہے۔ کتاب دراصل تحقیق کے اصول وضوابط پر مبنی ہے اور اس لئے ان کا ماننا ہے کہ تحقیق حقائق کی بازیافت کا عمل ہے جو اہل علم کو ان کی کوتاہیوں اور لغزشوں سے آگاہ کرکے ان کی اصلاح کے مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس کتاب سے تحقیق کے طلبا کو خاطر خواہ فائدہ مل سکتا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Get Tickets